-
ہندوستان: مدھیہ پردیش حکومت کسان تحریک کے سامنے جھکنے کو مجبور ہوگئی
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق بھوپال میں کسانوں کی تحریک کے آگے مدھیہ پردیش کی موہن یادو حکومت جھکنے کو مجبور ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: جین زی کے بعد اب "جین الفا" کا احتجاج، اسکول میں بنیادی سہولیات کا مطالبہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷جیں زی کے بعد اب ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں طلبا کی نئی نسل "جین الفا" نے اسکول میں بنیادی سہولیات کے لئے احتجاج کیا ہے۔
-
امریکا میں نتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، گرفتاری کی مانگ بڑھی
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے امریکا کے دورے کے خلاف واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرہ کیا گیا۔
-
ہندوستان: میں ہوتا تو طلبہ پر گولی چلانے کا حکم دے دیتا، آر ایس ایس لیڈر کا متنازع بیان
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے آر ایس ایس کے نظریاتی لیڈر ٹی جی موہن داس کا ایک بیان احتجاجی طلبا کے بارے میں سامنے آیا ہے جس میں مبینہ طور پر انہوں نے کہا کہ اگر میں ہوتا تو طلبہ پر گولی چلانے کا حکم دے دیتا۔
-
ہندوستان: ریاستی بی جے پی حکومتیں فوری طور پر گرفتار مظاہرین کو رہا کریں، سی جے پی کا مطالبہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۹ہندوستان میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام زیرِ حراست افراد کو فوری طور پر رہا کیا جائے، ان کے خلاف درج مقدمات واپس لیے جائیں اور احتجاج کے دوران زخمی ہونے والوں کو انصاف فراہم کیا جائے۔
-
ہندوستان: "میں اس ذمہ داری کو فرض شناسی اور انکساری کے جذبے کے ساتھ قبول کرتا ہوں": نئے وزیر تعلیم پرہلاد جوشی
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶ہندوستان کے نئے وزیر تعلیم پرہلاد جوشی نے وزارت تعلیم کی ذمہ داری ملنے کے بعد کہا ہے کہ "میں اس ذمہ داری کو فرض شناسی اور انکساری کے جذبے کے ساتھ قبول کرتا ہوں۔"
-
ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کے ترجمان سورو داس نے کہا ہے کہ ہم مظاہرین سے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کرتے ہیں کیونکہ حکومت نے ہمارے مطالبات کو تسلیم کر لیا ہے۔
-
ہندوستان: کاکروچ جیت گئے، وزیر تعلیم ہار گئے، استعفیٰ دے دیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۳ہندوستان کے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے باالآخر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سی جے پی نے کہا، "کاکروچ جیت گئے۔"
-
ہندوستان: وزیراعظم مودی کی یقین دہانی کے بعد سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال ختم لیکن جنتر منتر پر احتجاج جاری
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں سماجی کارکن سونم وانگچک نے حکومت کی جانب سے مذاکرات اور امتحانی نظام میں اصلاحات کی یقین دہانی کے بعد اپنی 26 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔
-
ہندوستان: طلبا کو حکومت کی مذاکرات کی پش کش، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷ہندوستان کی مرکزی حکومت نے احتجاجی طلبا کو مذاکرات کی پیش کش کی ہے اور مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار ہیں۔