-
لندن میں سامان حرب کی نمائش کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲سیکڑوں جنگ مخالفین نے لندن میں شروع ہونے والی فوجی نمائش کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
قندھار میں طالبان کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶ہزاروں افغان شہریوں نے قندھار میں طالبان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
اسرائیلی سفارت خانے پر چمچوں کی بارش
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں نے واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے پر درجنوں چمچے پھینکے ہیں۔
-
صیہونی حکومت سے تعلقات کی بحالی کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸صیہونی حکومت سے تعلقات بحال کرنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کے خلاف بحرینی عوام میں غم و غصہ برقرار ہے اور انکے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان کے صوبے بلخ میں مظاہروں کی رپورٹنگ پر پابندی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹افغانستان میں طالبان نے مظاہروں کی رپورٹنگ کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
-
درہ پنجشیر کی جنگی صورتحال اور کابل میں سخت سیکورٹی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲طالبان مخالف گروہ نے صوبہ پنجشیر پر طالبان کے قبضے کی تردید کی ہے۔ اس درمیان سابق افغان کمانڈر اور وزیر دفاع احمد شاہ مسعود کے یوم شہادت پر جمعرات کو کابل میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔
-
بحرین، آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے جاری
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶بحرین میں آل خلیفہ کی سختی کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان میں خواتین کے اپنے حقوق کے حق میں مظاہرے
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶افغان خواتین نے دارالحکومت کابل اور بدخشاں میں ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
افغانستان میں کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں بڑے پیمانے پر مظاہرے
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منگل کو وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔