-
اسرائیلی مظاہرین نتن یاہو کو چھوڑنے والے نہيں ہيں+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹جہاں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم وائٹ ہاوس میں عربوں کے ساتھ سازشوں میں مصروف ہیں وہیں ان کے خلاف مظاہروں میں بھی شدت آتی جا رہی ہے۔
-
اسرائیل سے روابط کی برقراری کی مذمت
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونیوں نے اپنے وزیر اعظم کا راستہ بند کر دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ بین گوریئن کی طرف جانے والی شاہراہ کو بند کر دیا۔صیہونی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کی استواری اور نام نہاد امن معاہدے پر دستخط کے لئے واشنگٹن کا دورہ کرنے والے ہیں۔ صیہونی مظاہرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کر کے انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
بی جے پی حکومت کے خلاف مظاہره
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے خلاف اسرائیل میں دھرنا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷صیہونی مظاہرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کر کے انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹بحرینی عوام نے قبلۂ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اپنے آل خلیفہ حکام کے خلاف پر زور احتجاج کرتے ہوئے بیت المقدس اور فلسطین کے ساتھ انکی غداری کی مذمت کی۔ فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اپنے نعروں کے ذریعے فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
اسلامی مقدسات کی توہین، عالم اسلام میں احتجاج - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
آل خلیفہ و آل یہود تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر بھاری تعداد میں سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود احتجاجی مظاہرے کر کے قدس کی غاصب اور جابر صھیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مخالفت کی۔
-
اسلامی مقدسات کی شان میں اہانت کے خلاف کشمیر میں احتجاج
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
فرانس میں یلو جیکٹ والے پھر سڑکوں پر آگئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵یلو جیکٹ کے نام سے مشہور، حکومتِ فرانس کے مخالفین نے ایک بار پھر دارالحکومت پیرس کی سڑکوں پر مظاہرے شروع کر دئے۔