فرانسیسی نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i376799-فرانسیسی_نسل_پرستی_کے_خلاف_عوامی_مظاہرے_ویڈیو
فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سو کے قریب گرفتار کئے جا چکے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸ Asia/Tehran

فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سو کے قریب گرفتار کئے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھئے: نسل پرستی کے خلاف فرانس میں مظاہرہ