-
ٹرمپ کنوشا سٹی کا دورہ نہ کریں، وسکانسن ریاست کے گورنر کا مشورہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱امریکی ریاست وسکانسن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں میں شدت کے بعد گورنر ٹونی ایورز نے صدر ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ زیادہ بدامنی والے شہر کنوشا کا دورہ منسوخ کر دیں۔
-
ٹرمپ کے حامی اور مخالف پھر الجھے!
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶امریکہ کے مختلف علاقوں اور ریاستوں میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف تین ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ مظاہرین کو غنڈے اور بلوائی بتا کر انکی سرکوبی کے احکامات بھی جاری کر چکے ہیں۔ اس بیچ امریکی صدر اور نسل پرستی کے حامی کچھ امریکیوں نے مظاہرین کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے ٹرمپ کی حمایت میں کار ریلی بھی نکالی۔ اس موقع پر طرفین میں خوب مار پیٹ بھی ہوئی اور بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک بھی کر دیا گیا۔
-
جرمنی میں کورونا پالیسیوں کے خلاف پر تشدد احتجاج
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کورونا پروٹوکول اور لاک ڈاؤن کے خلاف ہونے والے مظاہرے پولیس کی مداخلت کے بعد پرتشدد شکل اختیار کر گئے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفوں میں جھڑپ، ایک ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹلینڈ میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفوں ہونے والی جھڑپ میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
-
سویڈن میں قرآن مجید کی توہین+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷یورپی ملک سویڈن میں انتہا پسند جماعت کے حامیوں نے قرآن مجید کی توہین اور اس مقدس کتاب آسمانی کو نذر آتش کر دیا جس کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے کے خلاف مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷یورپی ملک سویڈن میں انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت کی جانب سے قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے پر مظاہرے ہوئے۔
-
متحدہ عرب امارات کی خیانت پر یمنی عوام کا احتجاج
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱یمن کے صوبہ تعز کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے مابین ہونے والے معاہدے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
ٹرمپ نے پھر مظاہرین کی توہین کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملک میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو اوباش قرار دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے حامیوں کا مظاہرہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ زکزکی کے حامیوں نے ان کی اور ان کی اہلیہ کی قید جاری رہنے کے خلاف دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا ہے۔