کراچی میں فرانسیسی گستاخ کے خلاف مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i375272-کراچی_میں_فرانسیسی_گستاخ_کے_خلاف_مظاہرہ
نبی کریم (ص) شانِ اقدس میں فرانسیسی حکام کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالمگیر اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان پاکستانی عوام نے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کراچی میں فرانسیسی صدرعمانوئل میکرون کے خلاف مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran