SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • پاکستان بھر میں مردہ باد اسرائیل ریلی

    پاکستان بھر میں مردہ باد اسرائیل ریلی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷

    پاکستان کے مختلف شہروں میں آج نماز جمعہ کے بعد عرب امارات اورصیہونی حکومت کے مابین ہونے والے معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

  • امریکی شہر پورٹلینڈ میں بحران و بدامنی کا سلسلہ جاری

    امریکی شہر پورٹلینڈ میں بحران و بدامنی کا سلسلہ جاری

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو اسّی روز پورے ہو چکے ہیں پھر بھی پورٹلینڈ میں عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • متحده عرب امارات کے خلاف پاکستان میں احتجاج

    متحده عرب امارات کے خلاف پاکستان میں احتجاج

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی شہر پورٹ لینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

    امریکی شہر پورٹ لینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸

    امریکی ریاست اورگن کے شہر پورٹ لینڈ کی پولیس کے ہاتھوں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • فلسطینیوں نے ٹرمپ، بن یامین نیتن یاہو اور بن‌ زاید کی تصاویر کو آگ لگا دی

    فلسطینیوں نے ٹرمپ، بن یامین نیتن یاہو اور بن‌ زاید کی تصاویر کو آگ لگا دی

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴

    غزہ میں سیکڑوں فلسطینیوں نے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ ، صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے امیر محمد بن ‌زاید کی تصاویر کو آگ لگا کر متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے کی مذمت کی۔

  • بیلاروس میں مظاہرے اور حکومت کا رد عمل+ ویڈیو

    بیلاروس میں مظاہرے اور حکومت کا رد عمل+ ویڈیو

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴

    بیلاروس میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

    متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸

    ایرانی طلباء نے احتجاجی مظاہرے میں تل ابیب کے ساتھ ابو ظہبی کے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر ایک بیانیہ بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت متحدہ امریکہ اور اسرائیل ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

    متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہونے والے شرمناک معاہدے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور آج ایران کے طلباء نے بھی تہران میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • ہندوستان، توہین رسالت پر مظاہرے اور پاکستان کا شدید رد عمل+ ویڈیو

    ہندوستان، توہین رسالت پر مظاہرے اور پاکستان کا شدید رد عمل+ ویڈیو

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴

    ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے دار الحکومت بنگلورو میں کانگریس پارٹی کے رہنما کے رشتہ دار  کی توہین رسالت پر مبنی پوسٹ سے جہاں شہر میں پر تشدد مظاہرے ہوئے وہیں اس پر پاکستان سمیت متعدد ممالک نے اعتراض کیا ہے۔

  • امریکی اقدامات کے جواب میں چین نے بھی پابندیاں عائد کیں

    امریکی اقدامات کے جواب میں چین نے بھی پابندیاں عائد کیں

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱

    چین نے اعلان کیا ہے کہ ہانگ کانگ کے معاملے پر امریکا کی پابندیوں کے جواب میں وہ سینیٹرز سمیت 11 اعلیٰ امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کر رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
    یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
    ۵ hours ago
  • ہمسایہ ممالک کے درمیان میڈیا ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے : پاکستان میں ایران کے سفیر
  • کراچی میں رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی
  • خان یونس اور جبالیہ میں پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونیوں کے حملے میں مزید دس فلسطینی شہید
  • ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ کو راہل گاندھی نے دھوکہ سے تعبیر کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS