-
بیروت میں ایک بار پھر پرتشدد مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ہونے والا مظاہرہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم پر منتج ہوا۔
-
لبنان، موقع پرستوں کو ملا موقع، ملک کو بحران زدہ کرنے کی کوشش+ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸لبنان میں بیروت سانحے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کے مطالبے کے ساتھ مظاہرے شروع ہوئے لیکن کچھ موقع پرست جماعتوں اور افراد نے پرتشدد بنا دیا جس کے بعد سے ملک میں ایک نیا بحران شروع ہو گیا ہے۔
-
لبنان سازشوں کے جال میں ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰معیشتی مشکلات کے ساتھ ساتھ دھماکے سے ہونے والی تباہی کے باعث لبنانی عوام میں خاصی ناراضگی پیدا ہو گئی ہے اور دشمن قوتیں بالخصوص امریکی حکومت اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
امریکہ نے بیروت میں بلوائیوں کی حمایت کردی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶بیروت میں امریکی سفارتخانے نے لبنان میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں کی دبے لفظوں میں حمایت کر دی۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے مخالفین کی سرکوبی پر تشویش
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے خلاف انوکھا احتجاج
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کے دوران کچھ فنکاروں نے مل کر ایک منظر پیش کیا جس میں امریکی صدر ٹرمپ کو فیڈرل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے شخص کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کے لئے ٹرمپ نے فیڈرل پولیس کو تعینات کیا ہے۔ بہت سے امریکی سیاستدانوں اور ماہرین کا ماننا ہے کہ ٹرمپ کے اس اقدام نے مظاہروں کے لئے آگ میں تیل کا کام کیا ہے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ، درجنوں زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
خواتین پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸نسل پرستی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہیں خواتین پر امریکی پولیس کے تشدد کی ایک جھلک اس ویڈیو میں دیکھئے۔
-
امریکا میں حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۳سحر نیوزرپورٹ