-
صیہونی وزیر اعظم مظاہروں سے پریشان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴اسرائیل کے وزیر اعظم نے ملکی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے ہیں۔
-
اسرائیل میں پر تشدد مظاہرے ۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰گزشتہ چھے ہفتوں سے مسلسل مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں۔ اسرائیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کی بالفور اسٹریٹ پر واقع صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر ’’نتن یاہو استعفیٰ دو‘‘ اور ’’نتن یاہو ہمارے لئے باعث شرم ہے‘‘ جیسے نعرے درج تھے۔
-
ناراض امریکیوں نے اپنا قومی پرچم پھونکا ۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵امریکی ریاست اورگان کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں گزشتہ 65 دنوں سے نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور گزشہ شب ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں امریکی شہری شامل تھے اور انہوں نے حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اپنے قومی پرچم کو آگ لگا دی۔
-
نسل پرستی مخالف مظاہرین نےامریکی پرچم نذر آتش کیا
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲امریکی ریاست اورگان کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں گزشتہ 65 دن سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور گزشہ شب ہونے والے مظاہرے کے دوران امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا گیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
مظاہرے جاری رہنے تک فیڈرل پولیس پورٹ لینڈ میں باقی رہے گی: امریکی وزیر
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰امریکہ کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے کہا ہے کہ ریاست اورگان کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس تعینات رہے گی
-
تنخواہیں نہ بڑھنے پر برطانوی طبی عملے کا احتجاج
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱برطانیہ میں میڈیکل عملے کے ہزاروں کارکنوں نے وزیر اعظم کی جانب سے اپنی تنخواہیں بڑھائے جانے کی مخالفت کئے جانے پر مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کا بحران
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہزاروں مظاہرین، نتن یاہو کے گھر کے باہر مظاہرے کے لئے تیار
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین، وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے گھر کے باہر مظاہرہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
تل ابیب میں مظاہروں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔