-
صیہونی وزیراعظم کے خلاف احتجاج، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ۔
-
امریکی شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
عراق، مظاہرے پھر شروع، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰عراق کے دار الحکومت بغداد میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کے بعد کشیدگی پھیل گئی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں حالات ٹھیک نہیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹مقبوضہ فلسطین میں بدعنوانی میں ملوث صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں اور گزشتہ کئی ہفتوں سے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم کے مکان کے آس پاس حالات کشیدہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔
-
امریکہ نے صیہونی ٹولے کی مدد کے لئے 38 ارب ڈالر منظور کئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ دس برسوں کے دوران صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی مالی مدد کرنے کی منظوری دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس امریکی اقدام کو سرکشی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی تقویت سے تعبیر کیا ہے۔
-
مظاہروں میں شدت، امریکی شہر سیاٹل کے حالات بحرانی
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل کے پولیس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ نسل پرستی کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے زور پکڑنے کے باعث شہر کے حالات انتہائی بحرانی ہو گئے ہیں- سیاٹل کے ساتھ ساتھ امریکا کے متعدد شہروں میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے مسلسل پانچویں ہفتے بھی نیتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ کو دریافت کرنے والے کا مجسمہ سرنگوں کر دیا گیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۳امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اور سماجی انصاف کی خواہاں تحریک کے تحت شیکاگو شہر کے دو علاقوں میں امریکہ کو دریافت کرنے والے کولمبس کے دو مجسموں کو سرنگوں کر دیا گیا۔
-
امریکا میں مظاہرین کی سرکوبی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام کے مظاہرے اور پولیس کی وحشی گری+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرے کئے اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔