-
ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کا حکم دے دیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳امریکی صدر نے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شیکاگو سمیت کئی شہروں میں فیڈرل پولیس روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی عوام کا انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ماسک کے خلاف لندن میں مظاہرے+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں ماسک اور کورونا کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
امریکا میں نسل پرستی مخالف تحریک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو کے خلاف مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ٹرمپ کی تدبیر سے امریکی شہر میدان جنگ بن گیا۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳امریکی ریاست اوریگن کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ وفاقی حکومت نے مظاہرین کی سرکوبی کے لئے فیڈرل فورس کو تعینات کیا ہے جو مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہر ممکن طریقہ اپنا رہی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام پر اندرون ملک خاصی برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف ملک گیر تحریک وسیع تر ہو گئی ہے اور کنٹکی میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام خاتون کے قتل کے خلاف لوگوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی علاقے پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہرے جاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵امریکی ریاست اوریگون کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی کے خلاف پر تسدد مظاہرے جاری ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰سحر نیوزرپورٹ