-
ہم احمقوں کی جمہوریت میں زندگی گزار رہے ہیں: امریکی اپوزیشن
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵امریکی ڈیموکریٹ پارٹی نے ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس افسران کی تعیناتی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے ان پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاھو کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۲مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شام میں امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کرکے اس ملک کے خلاف امریکی پابندیوں اور سزار قانون کے خلاف نعرے لگائے۔
-
شام میں امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کرکے اس ملک کے خلاف امریکی پابندیوں اور سزار قانون کے خلاف نعرے لگائے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے مخالفین اور ٹرمپ کے حامیوں میں تصادم
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی صدر کے حامی نسل پرستی مخالفین سے الجھ پڑے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹امریکی صدر کے حامیوں اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپوں کے خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹امریکہ کے مختلف علاقوں میں پولیس تشدد اور نسل پرستی کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صربیائی پولیس کا وحشی چہرہ + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶صربیہ میں پولیس نے پرامن مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے - خصوصی رپورٹ
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳سحر نیوزرپورٹ