SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

احتجاجی مظاہرہ

  • سانحہ 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد

    سانحہ 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲

    سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

  • جرمنی میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری

    جرمنی میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰

    جرمنی میں فلسطین کے حامیوں نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کر کے ایک بار پھر فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔

  • برطانیہ میں کسانوں کا مظاہرہ

    برطانیہ میں کسانوں کا مظاہرہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴

    برطانوی حکومت کی جانب سے ٹیکسوں میں اضافے کے فیصلے کے خلاف سیکڑوں کسانوں نے ویلز شہر میں حکمران لیبر پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

  • فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کا میچ، فلسطین کی حمایت میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کا میچ، فلسطین کی حمایت میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴

    فرانس کے ہزاروں لوگوں نے بدھ کی رات فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کے میچ کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے پیرس کے سینٹ لازار ریلوے اسٹیشن کے قریب اور پیرس کے مضافات میں واقع اسٹیڈ ڈے فرانس اسٹیڈیم کے قریب ہوئے جہاں فرانس اور صیہونی حکومت کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔

  •  عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی، فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں: علی امین گنڈاپور

    عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی، فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں: علی امین گنڈاپور

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں۔

  • ہالینڈ میں فلسطین کے حامیوں کی سرکوبی جاری

    ہالینڈ میں فلسطین کے حامیوں کی سرکوبی جاری

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴

    ہالینڈ میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مخالفت کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔

  •  نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو

    نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو

    Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹

    نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی خبر ہے۔

  • دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے عوام کی حمایت میں مظاہرے

    دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے عوام کی حمایت میں مظاہرے

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹

    دنیا کے مختلف شہروں کے لوگوں نے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

  • نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا

    نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷

    ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب کی شاہراہوں پر نکل کر ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ اور حماس کے ساتھ امن معاہدے کا مطالبہ کیا۔

  • کینیڈا میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو

    کینیڈا میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴

    کینیڈا کے شہر مونٹریال میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے جنگ غزہ میں کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کئے جانے کی مذمت کی ۔ مظاہرین نے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ۳ hours ago
  • فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
  • پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
  • ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
  • پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS