-
بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش اجتماع
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷بحرین میں ہزاروں افراد نے الدراز کے علاقے میں معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش مظاہرہ کیا۔
-
امریکی صدرکی پالیسیوں کے خلاف احتجاج
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶امریکی ریاست انڈیانا کی یونیورسٹی میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے نائب صدر مائیک پینس کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔
-
امریکی صدرکے دورۂ سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲یمن کے عوام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲پاکستان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئےعلامتی بھوک ہڑتال کیمپ لگائے گئے اور ریلی نکالی گئی۔
-
مسئلہ کشمیر کا حل نکالنے پر تاکید
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹ہندوستان نے کہا ہے کہ کشمیرپر سفارتی اور سکیورٹی سطح پر ایک طریقہ کار پرکام ہو رہا ہے اور مسئلے کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے حل نکالیں گے۔
-
امریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعرے
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷پاکستان کی فضا امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔
-
کشمیر: تصادم اورجھڑپیں، متعدد زخمی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲کشمیر میں طلباء اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
16 مئی یوم مردہ باد امریکا
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدرآباد ڈویژن کی جانب سے 16 مئی یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل کی مناسبت سے اولڈ کمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپیں اور ہڑتال
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸وادی کشمیر میں 15 اپریل کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈگری کالج پلوامہ میں طالب علموں کے خلاف طاقت کے استعمال کے بعد اسکولوں اور کالجوں میں شروع ہونے والا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔