SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • بحرینی عوام  کا کفن پوش مظاہرہ

    بحرینی عوام کا کفن پوش مظاہرہ

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷

    بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور بحرینی عوام کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر بحرینی عوام کفن پہن کر سڑکوں پر نکل آئے اور اپنے ہر دلعزیزرہنما کی حفاظت اور دفاع کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

  • شیخ عیسیٰ قاسم بحرینی عوام کے ہردل عزیز رہنما

    شیخ عیسیٰ قاسم بحرینی عوام کے ہردل عزیز رہنما

    May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸

    بحرین کے عوام، علماء اور سیاسی اور مذھبی شخصیات نے کہا ہے کہ بحرین کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے خلاف ہر طرح کی سازش کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کیا جائے گا ۔

  • محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مظاہرے

    محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مظاہرے

    May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸

    آج یکم مئی ہے، پورا عالم، اُن شہید مزدور رہنماوں اور ان گنت کارکنان کی یاد میں تقریبات منعقد کررہا ہے جنہوں نے اب سے ایک سو اکتیس (131) سال قبل امریکا کے شہر شکاگو میں مزدوروں، محکوموں اور بے کس انسانوں کے زندہ رہنے کے بنیادی حق کے حصول کے لیے اپنی جان اور مال کا نذرانہ پیش کیا۔

  • امریکی صدر کے اقتدار کی سنچری پرمظاہرے

    امریکی صدر کے اقتدار کی سنچری پرمظاہرے

    Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳

    ٹرمپ کے اقتدار کے 100 دن پورے ہونے پر وائٹ ہاوس کے سامنے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • یمن: عبد ربہ منصور ہادی کے خلاف مظاہرہ

    یمن: عبد ربہ منصور ہادی کے خلاف مظاہرہ

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹

    یمن میں اس ملک کے مستعفی اور مفرور صدرعبد ربہ منصور ہادی کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔

  • سانحہ پاراچنار اور زائریں کو درپیش مسائل حل نہ کرنے کے خلاف مظاہرہ

    سانحہ پاراچنار اور زائریں کو درپیش مسائل حل نہ کرنے کے خلاف مظاہرہ

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳

    پاکستان کے عوام نے سانحہ پاراچنار، شیعہ زائریں کو درپیش مسائل حل نہ کرنے اور تکفیری دہشتگردوں کو معافی دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • بحرین، شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہرے بدستور جاری

    بحرین، شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہرے بدستور جاری

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵

    بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • کشمیری طلباء کا احتجاج تعلیمی ادارے بند

    کشمیری طلباء کا احتجاج تعلیمی ادارے بند

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵

    کشمیر میں طلباء کے احتجاج کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں اور امتحانات بھی ملتوی ہو گئے ہیں۔

  • یو این او اور او آئی سی  سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی اپیل

    یو این او اور او آئی سی سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی اپیل

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹

    حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر کشمیر کے حالات ٹھیک نہیں ہوں گے۔

  • کشمیرمیں حالات کشیدہ تمام تعلیمی ادارے بند

    کشمیرمیں حالات کشیدہ تمام تعلیمی ادارے بند

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کل کے واقعہ کے بعد حالات کشیدہ ہیں اورانتظامیہ نے وادی کے تمام کالجوں، یونیورسٹیوں اور ہائر سکینڈری اسکولوں کو آج منگل کے روز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • افغانستان میں ممکنہ فضائی کارروائی پر ہچکچاہٹ نہیں ہوگی، خواجہ آصف
    افغانستان میں ممکنہ فضائی کارروائی پر ہچکچاہٹ نہیں ہوگی، خواجہ آصف
    ۲ hours ago
  • ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کو کانگریس میں شدید تنقید کا سامنا
  • جنوبی شام: اسرائیلی فوج کے گھروں پر حملے، شہری شدید متاثر
  • ایران کے وزیر خارجہ عراقچی نے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، ایٹمی مذاکرات پر تبادلہ خیال
  • پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS