فلسطین میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے اور جھڑپیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i305883-فلسطین_میں_نماز_جمعہ_کے_بعد_احتجاجی_مظاہرے_اور_جھڑپیں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹ Asia/Tehran
  •  فلسطین میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے اور جھڑپیں

فوٹو گیلری

فلسطین کے مختلف علاقوں من جملہ غرب اردن کے شہر رام اللہ میں کل فلسطینیوں نے نمازجمعہ کے بعد ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جو فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے مابین جھڑپوں میں بدل گئے۔