-
سرینگر میں پر تشدد مظاہرے
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں علیحدگی پسند جماعت جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش کےخلاف خلاف پرتشدد مظاہرے ہوئےہیں۔
-
عراقی عوام کا، ملک کی مسلح افواج کی حمایت میں مظاہرہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹عراقی عوام نے بغداد اسکوائر پر اکٹھا ہوکر داعش کے خلاف جنگ میں مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت کا اعلان کیا-
-
امریکہ میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف احتجاج
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸سیکڑوں امریکی شہریوں نے سیاہ فام باشندے کے قتل میں ملوث سفید فام پولیس افسران کی بریت کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
یمن میں امریکی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱یمنی عوام نے اپنے ملک میں امریکی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
شیخ علی سلمان کی سزائے قید میں اضافے کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱بحرینی عوام نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کی سزائے قید میں اضافے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-
-
معاشی مشکلات کے ستائے ہزاروں لوگوں کا روم کی سڑکوں پر مارچ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۳اٹلی میں معاشی مشکلات کے ستائے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت روم میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۲بحرین کے عوام نے ایک بار پھر آمریت کے خلاف مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کے کا اعلان کیا ہے۔
-
اوباما کی ہیرو شیما آمد کے خلاف مظاہرہ، جاپانیوں کے زخم ہرے ہو گئے
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲جاپانی عوام کے امریکہ مخالف مظاہروں کے دوران ہیروشیما میں ایٹمی یادگار پر حاضری دینے والے صدر اوباما نے عذرخواہی کے بجائے، دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
جاپان میں ہزاروں افراد کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۶ہزاروں جاپانی شہریوں نے جزیرہ اوکیناوہ میں امریکی فوجی اڈے کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
فرانس میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۰فرانس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔