-
برسلز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۱بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے
-
یمن میں امریکی مداخلت کے خلاف مظاہرہ
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵سیکڑوں یمنی عوام نے اپنے ملک میں امریکی مداخلت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
تل ابیب میں اسرائیل کے نئے وزیر جنگ کے خلاف مظاہرہ
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳سینکڑوں اسرائیلی باشندوں نے تل ابیب میں صیہونی حکومت کے نئے وزیر جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک جاری، آل خلیفہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۵بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کےخلاف جمعہ کو بھی پرامن مظاہرہ کر کے اپنی انقلابی تحریک جاری رکھنے کے عزم کا ا علان کیا ہے۔
-
بحرینی عوام کے مظاہرے
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰بحرینی عوام نے اپنے ملک کے سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے۔
-
بحرینی عوام کے آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۲بحرینی شہریوں نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
فرانس میں لیبر قانون کے خلاف مظاہرے
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۴فرانس میں پولیس نے نئے لیبر قانون کے درجنوں مخالفین کو گرفتار کرلیا ہے-
-
امریکا میں ناروا سلوک کے خلاف نیویارک میں مسلمانوں کا مظاہرہ
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۴نیویارک میں امریکی مسلمان شہریوں نے امریکا میں مسلمانوں سے نارواسلوک کئے جانے اور اسلاموفوبیا پھیلائے جانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
لندن میں بحرینی شہریوں کا دھرنا
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵برطانیہ میں مقیم بحرینی شہریوں نے شاہ بحرین کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا ہے۔
-
اٹلی میں نیٹو کے خلاف عوامی مظاہرہ
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸سیکڑوں اطالوی شہریوں نے معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے۔