-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حرم امام رضا علیہ السلام میں احتجاجی مظاہرہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰حرم امام رضا علیہ السلام کے زائرین نے شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےاسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان میں احتجاج
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کے ہاتهوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان میں شدید احتجاج
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
سری نگر میں جلوس عزا میں شامل عزاداروں کے اسرائیل مخالف نعرے
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں جلوس عزا کے دوران اسرائیل کے خلاف احتجاج
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل، تکفیری اور صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں ریلی
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
مشہد مقدس میں حافظان قرآن کریم، صیہونی دہشتگردی کے خلاف اجتماع
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف نیویارک میں مظاہرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰فلسطینی حامیوں نے امریکہ کے نیویارک ٹائمز اسکوائر میں ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کے خلاف نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں مظاہرہ کیا ہے
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف پورے فلسطین میں مظاہرے
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی عوام نے مظاہرہ کرکے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دہشت گردانہ حملے میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، تہران میں فلسطین اسکوائر پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ، پورا ایران اسرائیل اور امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونجا
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۴دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تہران میں واقع فلسطین اسکوائر پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔