صیہونیت اور نسل پرستی کے خلاف لندن میں مظاہرے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i438263-صیہونیت_اور_نسل_پرستی_کے_خلاف_لندن_میں_مظاہرے_ویڈیو
لندن میں مختلف ادیان و مذاہب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین و لبنان کی حمایت اور نسل پرستی ، صیہونیزم و فاشیسزم کے خلاف نعرے لگائے ۔ مظاہرین اپنے ہاتھوں میں فلسطین اور لبنان کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور برطانوی حکومت کی جانب سے غاصب و جارح صیہونی حکومت کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸ Asia/Tehran