-
ہندوستان: ریاست کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں ریلی، حماس کے رہنما خالد مشعل کا ورچوئل خطاب
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس سے تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے بھی خطاب کیا البتہ ان کا خطاب ورچوئل تھا۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں مظاہره
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں صیہونی حکومت کے خلاف طلبا کے مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی خواتین اور بچوں کی حمایت میں کراچی میں بڑی ریلی
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
لندن: میٹرو کے اسپیکر سے فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲برطانیہ میں فلسطینیوں کے حقوق کی حامی تنظیموں نے فلسطین کے ہزاروں حامیوں کے ہمراہ مظاہرہ کیا۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸پریس ذرائع نے تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کئے جانے اور غزہ میں صیہونی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی درخواست کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتیں
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴پاکستان کے مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لبنان میں فلسطینیوں کے اسرائیل مخالف مظاہرے
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴لبنانی کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے اور سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے اجتماع کر کے غزہ کے باشندوں سے اپنی یکجہتی اور حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: پاکستانی عوام
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲یکجہتی فلسطین ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
مزاحمتی محاذ دہشت گرد نہیں
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح مصر کے شہروں قاہرہ ، اسکندریہ ، دمنھور اور دیگر صوبوں میں اس ملک کے عوام نے مظاہرے کئے۔