-
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال جیل کی سلاخوں کے پیچھے
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو پندرہ اپریل تک کے لئے عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا۔
-
اٹلی: روم میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرے (ویڈیو)
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے
-
امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳عراقی عوام نے غزہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور وحشیانہ صیہونی جرائم کی مذمت میں ہفتے کی رات بغداد کے التحریر اسکوائر پر اجتماع کیا۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مسلسل چوبیسویں ہفتے لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔
-
دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳ای ڈی نے آج دہلی کے ٹرانسپورٹ کے وزیر کیلاش گہلوت کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا. شراب پالیسی معاملہ میں دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔
-
کیا امریکی بحری بیڑا اسرائیل کیلئے ہتھیار بھیجنے کے لئے استعمال ہو رہا ہے؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷اسرائیل کے لئے امریکی ہتھیار بھیجے جانے کے خلاف سن فرانسسکو میں بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کی تاریخی ریلی (ویڈیو)
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶یمن کے مختلف صوبوں کے عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ملین مارچ کیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸مصر ، اردن ، مراکش ، امریکہ ، برطانیہ اور تیونس میں غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جرائم کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
جرمنی اور اردن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰جرمنی اور اردن میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل کی انسانیت سوز کارروائیوں پر اقوام عالم کا رد عمل
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷تیونس، پاکستان، اردن اورمونٹے نگرو کےعوام نے غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔