-
جنوبی کوریا سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کے حق میں عظیم الشان مظاہرے
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور غزہ کے لئے فوری امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا۔
-
انداز جہاں: یمن کی تازہ ترین صورت حال
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/08
-
غزہ پر صیہونی جارحیت ، کئی فلسطینی شہید
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳صیہونی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں توپ خانے اور فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکا: منیپولس سے نیویارک تک مظاہرے، خاتون کی ہلاکت نے پورے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۷امریکا میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں، یہ مظاہرے اس وقت شروع ہوئے کہ جب امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار نے منیپولس میں ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد ملک بھر میں عوامی غصہ بھڑک اٹھا ہے۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، تل ابیب کی سڑکیں جنگ کے میدان میں تبدیل، مظاہرین کو بس نے کچلا+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۳اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کر گئے ہیں۔ ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اورصیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
انداز جہاں: منریگا نام کی تبدیلی اور سیاسی تنازعہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/07
-
ہندوستان: کروڑوں کا ٹیکس مگر پینے کا صاف پانی نایاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸ہندوستان کے شہر اندور کے بعض علاقوں سے خوفناک تصویریں سامنے آئی ہیں جن میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کروڑوں روپے ٹیکس ادا کرنے والے شہری، نالی کے درمیان سے گزرنے والی پائپ لائنوں اور کائی، زنگ لگے ٹینکروں کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔
-
انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورت حال
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/06
-
اسرائيلی ٹی وی چینل: اسرائیل نے ایران کے حملے کے خوف سے پوتین کا دامن تھاما
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۴اسرائیلی ٹی وی چینل "کان" نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے خوف سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کی پناہ میں گیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کے خلاف دشمن کی نئی سازش
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/05