SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

احتجاجی مظاہرہ

  • تل ابیب کی سڑکوں پر ایک بار پھر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب

    تل ابیب کی سڑکوں پر ایک بار پھر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱

    صیہونی ذرائع نے نتن یاہو کی رہائشگاہ کے قریب صیہونی پولیس اہلکاروں اور صیہونی آبادکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔

  • میئر استنبول کی گرفتاری پر ترکیہ میں مظاہرے جاری + ویڈیو

    میئر استنبول کی گرفتاری پر ترکیہ میں مظاہرے جاری + ویڈیو

    Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸

    ترکیہ میں میئر استنبول کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں تیسرے روز بھی مظاہرے جاری ہیں استنبول اور ازمیر میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں اور پولیس نے مظاہرین پر تشدد کے ساتھ ہی تین سو سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

  • ترکیہ: اکریم امام اوغلو کی گرفتاری، مظاہرے جاری + ویڈیو

    ترکیہ: اکریم امام اوغلو کی گرفتاری، مظاہرے جاری + ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴

    استنبول کے میئر اور رجب طیب اردوغان کے سیاسی حریف کی گرفتاری کے خلاف گزشتہ رات جمعہ کو ترکی کے مختلف شہروں میں ترک عوام نے ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • فلسطینیوں کی حمایت میں بنگلادیش کے عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو

    فلسطینیوں کی حمایت میں بنگلادیش کے عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲

    بنگہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر احتجاج کیا گيا اور مظاہرین نے غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

  • انداز جہاں: ترکیہ میں حکومت مخالف مظاہرے

    انداز جہاں: ترکیہ میں حکومت مخالف مظاہرے

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/20

  • ترکیہ: ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا

    ترکیہ: ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲

    ترکیہ میں استنبول شہر کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • میئر استنبول اکریم امام اوغلو کی گرفتاری پر ترکیہ میں مظاہرے + ویڈیو

    میئر استنبول اکریم امام اوغلو کی گرفتاری پر ترکیہ میں مظاہرے + ویڈیو

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰

    میئر استنبول کی گرفتاری کے بعد ترکیہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

  • محمود خلیل کو آزاد کرو؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے + ویڈیو

    محمود خلیل کو آزاد کرو؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے + ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹

    امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم اور فلسطین کے حامی محمود خلیل کی گرفتاری پر دسیوں افراد نے نیویارک میں مظاہرہ کیا۔

  • عام انسانوں کے خون کے پیاسے بن چکے ہیں نتن یاہو! تل ابیب کی سڑکوں پر صیہونی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی ریلیاں

    عام انسانوں کے خون کے پیاسے بن چکے ہیں نتن یاہو! تل ابیب کی سڑکوں پر صیہونی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی ریلیاں

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰

    صیہونی میڈیا نے تل ابیب میں صیہونیوں کے وسیع مظاہروں اور قیدیوں کے تبادلے پر فوری عمل درآمد کے مطالبے کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹

    فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  صیہونی جارحیت پر ایران کا ردعمل حیرتناک تھا، ایران نے تل ابیب کو حقیقی حملہ کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین کا اعلان
    صیہونی جارحیت پر ایران کا ردعمل حیرتناک تھا، ایران نے تل ابیب کو حقیقی حملہ کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین کا اعلان
    ۲ hours ago
  • غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
  • صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ
  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
  • ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS