-
اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونےکے آثار نمایاں
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونے کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔
-
مقدس آسمانی کتابوں کی توہین عالمی قوانین کی خلاف ورزی: اقوام متحدہ میں قرار داد منظور
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرار داد منظور کی گئی ہے جس کے تحت مقدس آسمانی کتابوں کی توہین اور بے حرمتی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا گیا ہے۔
-
منی پور فسادات اور شرمناک تشدد کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی ریاست یوپی کے ٹیچروں کا دهرنا
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
روسی عزاداروں کے ہاتھوں میں قرآن پاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵ماسکو میں حسینی عزاداروں نے قرآن مجید کو ہاتھ میں لے کر کلامالله مجید کی توہین کی مذمت کی۔
-
منی پور میں پھر تشدد، کئی مکانات اور اسکول نذر آتش
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹منی پور میں تقریباً 3 ماہ سے جاری تشدد کی آگ مسلسل بھڑک رہی ہے۔ تازہ ترین تشدد بشنو پور ضلع کے تروبنگ گرام پنچایت میں پیش آیا۔ جہاں ہفتے کی شام دیر گئے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی اور گولیوں کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران خواتین نے سڑک بلاک کرکے ٹائر جلائے
-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، تل ابیب میں ایک لاکھ افراد کا اجتماع (ویڈیو)
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئے ہیں۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف بغداد کے گرین زون میں احتجاج، شیلنگ اور جھڑپیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کے طور پر عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں اجتماع کیا۔
-
منی پور: خواتین کا احتجاج ، روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف تعینات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
-
اسلامی ممالک بیانات دینے کے بجائے سویڈن پر پابندیاں عائد کریں:انصاراللہ یمن
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵انصاراللہ یمن کے سیاسی دفتر نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک مذمتی بیانات دینے کے بجائے سویڈن پر سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کریں-