SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاج

  • پاک ترک اسکول ملازمین کا ترکی جانے سے انکار

    پاک ترک اسکول ملازمین کا ترکی جانے سے انکار

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶

    فتح اللہ گولن کی پاک ترک اسکولز آرگنائزیشن کے ملازمین نے ترکی واپس جانے سے انکار کردیا ہے ۔

  • امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ

    امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴

    میکسیکو میں سوشل میڈیا پر امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔

  • پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج

    پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳

    مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان نے آج جمعہ کو پاراچنار اور کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردی کے سانحات کے خلاف یوم احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان: وزیراعظم پرنوٹوں کی منسوخی سےعوام کو گمراہ کرنے کا الزام

    ہندوستان: وزیراعظم پرنوٹوں کی منسوخی سےعوام کو گمراہ کرنے کا الزام

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸

    راجیہ سبھا کے رکن احمد پٹیل نےالزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نوٹوں کی منسوخی اور دیگر مسائل پر ملک کو گمراہ کر رہے ہیں اور انہیں یہ نہیں سمجھ لینا چاہئے کہ یہ ملک ان کی 'جاگیر' نہیں ہے۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل واشنگٹن میں احتجاج جاری

    ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل واشنگٹن میں احتجاج جاری

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹

    امریکہ میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا وقت قریب آنے کے موقع پر واشنگٹن کی سڑکوں پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ہندوستان: 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں کو تبدیل کرانے کا آج آخری دن

    ہندوستان: 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں کو تبدیل کرانے کا آج آخری دن

    Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴

    ہندوستان میں حکومت نے 500 اور 1000 روپے کے جن پرانے نوٹوں پر پابندی عائد کی تھی انھیں بینک میں تبدیل کرانے کا آج آخری دن ہے ۔

  • بکنگھم پیلس پر خرچ ہونے والی رقم پر احتجاج

    بکنگھم پیلس پر خرچ ہونے والی رقم پر احتجاج

    Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵

    برطانیہ کے ایک لاکھ باشندوں نے ایک دستخطی مہم میں شرکت کرکے ملک کے سرکاری بجٹ سے ملکہ برطانیہ کے محل بکنگھم پیلس کی تعمیرنو اور تزئین و آرائش پر بھاری رقم خرچ کرنے پر احتجاج کیا ہے۔

  • اسرائیلی صدر کے ہندوستان دورے پر احتجاج جاری

    اسرائیلی صدر کے ہندوستان دورے پر احتجاج جاری

    Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۳

    صیہونی حکومت کے صدر کے دورہ ہندوستان پر احتجاج اور تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے

  • بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سوڈان میں مظاہرے

    بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سوڈان میں مظاہرے

    Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹

    بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سوڈان میں جاری مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔

  • فرانس کی سڑکوں پر کسانوں کا احتجاج

    فرانس کی سڑکوں پر کسانوں کا احتجاج

    Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱

    سیکڑوں فرانسیسی کسانوں نے زرعی مراعات کے خاتمے سے متعلق یورپی یونین کی تجاویز کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    ۲ hours ago
  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS