-
نئی امریکی پالیسی سے پاکستان کو اختلاف
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶پاکستان کےوزیر خارجہ محمد خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خطے میں صورتحال پیچیدہ ہے اور ہمیں نئی امریکی پالیسی پر اختلاف رائے ہے۔
-
امریکا نے پاکستان سے ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لیے
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۲امریکا نے پاکستانی وزارت داخلہ کو انسداد دہشت گردی آپریشن کے لیے دیے گئے ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لیے۔
-
شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳شام کے مغربی علاقے حمص میں تکفیریوں کے درمیان آپسی لڑائی میں کم سے کم پینتیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان اور امریکا کے درمیان کشیدگی بر قرار
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۲:۴۱پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی پاکستان مخالف الزام تراشی کے بعد سے پاکستان اور امریکا کے درمیان کوئی اعلی سطح کا رابطہ نہیں ہوا ہے۔
-
پاکستان اور امریکہ کے اختلافات، امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ ملتوی
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹پاکستان اور امریکہ کے مابین پائے جانے والے اختلافات کی وجہ سے امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گيا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر حل ہونے کے قریب
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹ہندوستان کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 2022 سے پہلے حل کر لیا جائے گا۔
-
وائٹ ہاؤس میں پھر اختلافات کی گونج
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے چیف اسٹریٹیجسٹ اسٹیو بینن اپنی برطرفی کے باوجود حکومت امریکہ کے لیے مشکلات کھڑی کرسکتے ہیں۔
-
پاکستان کے نئے وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۷شہباز شریف کو مرکز میں لانے یا نہ لانے کے حوالے سے ن لیگ میں میں اختلافات پائے جا رہے ہیں۔
-
قطر: سعودی اتحاد کے مطالبات مسترد
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸قطر نے سعودی عرب اور اس کے 3 اتحادی عرب ممالک کے 13 مطالبات کو بین الاقوامی قوانین کی صریحی خلاف ورزی قرار دے کر ایک بار پھر مستردکردیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع نے شدت اختیار کر لی ہے۔