-
ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر ریت کے ذروں کی شکل میں اپنا ہنر بکھیرتے ہوئے ’’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا۔
-
اربعین مارچ کی سیکورٹی پر تیس ہزار رضاکار تعینات
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵عراقی رضاکار فورس کی العباس بریگیڈ کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ الحشد الشعبی کے تیس ہزار اہلکاروں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر مقدس شہر کربلا جانے والے راستوں پر امن و سلامتی کے انتظامات کو سنبھال رکھا ہے۔
-
اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز !
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ واقعہ کربلا کے بعد کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں حضرت ابا عبداللہ امام حسین(ع) ، ان کے اھل بیت (س) اور ان کے با وفا ساتھیوں کی بے نظیر قربانیوں کے بعد اھل بیت کی خواتین اور بچوں کی اسیری کا آغاز ہوا جس کے ذریعہ اِن قیدیوں نے پیغام کربلا کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا ۔
-
زائرین حسین (ع) کربلا کی جانب رواں دواں
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور عراق کے گوشہ و کنار سے لاکھوں عزادار یا تو کربلا پہنچ چکے ہیں یا پھر آج شام تک کربلا پہنچ جائیں گے۔
-
اٹلی میں اربعین سید الشہداء+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۸اٹلی میں عزاداران سید الشہداء نے امام مظلوم اور ان کے با وفا ساتھیوں کا چہلم بڑے ہی عقیدت و احترام سے منایا۔
-
عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر مشی کا آغاز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸اگر چہ اس سال کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد کو نہایت محدود کردیا گیا ہے اور اربعین حسینی کے موقع میں فقید المثال میلین مارچ منعقد نہیں ہوگا۔
-
اربعین پر پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا اعلان
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے داخلے پر پابندی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹عراق کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی رہے گي۔
-
ہوشیار...، محرم آنے کو ہے!
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲اس سال عالمی وبا کورونا کے پیش نظر محرم میں عزاداری اور سوگواری کے طور طریقے ضرور بدل گئے مگر دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
-
عراقی حکومت اور قوم کی زائرین کی مہمان نوازی کا شکریہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے اپنے عراقی ہم منصب طاہر حسن یاسر الیاسری سے ٹیلی فونی گفتگو میں عراقی قوم اور حکومت کی جانب سے زائرین کی مہمان نوازی اور اربعین حسینی کے شاندار انعقاد کی قدردانی کی