-
پاک و ہند میں چہلم امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
-
کربلا کی نیت سےایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے
-
اصفہان کی تعزیہ خوانی ۔ تصاویر
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹اصفہان کے امام زادہ شاہ کرم علیہ السلام کے علاقے میں قدیم روایت کے مطابق ’’تعزیہ خوانی‘‘ کا اہتمام کیا گیا جس میں واقعہ عاشور کے دردناک و ہولناک واقعے کی منظر کشی کی گئی۔اس موقع پر عزاداران مظلوم کربلا کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے اپنے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام اور آپ ؑ کے اہل بیت کے مصائب کو یاد کیا اور آنسو بہائے۔
-
اربعین حسینی کے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸اس سال عراق میں اربعین حسینی کے جلوس عزا میں شرکت کے لیے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز کرگئی۔
-
اربعین کے موقع پر رہبر انقلاب کی میزبانی میں ہوئی مجلس عزا۔ ویڈیو + تصاویر
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر ایران بھر سے آئیں طلبہ کی انجمنوں نے تہران کے امام خمینی حسینیہ میں آکر عزائے حسین (ع) میں شرکت کی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی میزبانی میں ہونے والی اس مجلس عزا میں، عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔ بعد مجلس رہبر انقلاب کی امامت میں نماز ظہرین ادا کی گئی اور اسکے بعد آپ نے حاضرین کو مختصراً خطاب بھی فرمایا۔
-
تہران میں ہوا اربعین پیدل مارچ ۔ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵اربعین حسینی کے موقع پر زیارت کربلا سے محروم رہ جانے والے تہرانی باشندوں نے شہر کے ’’امام حسین (ع) اسکوائر‘‘ سے شہر رے میں واقع حضرت عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے روضۂ اقدس تک پیدل مارچ کیا اور اس طرح اپنے دل میں انگڑائی لینے والے احساس محرومی پر قابو پانے کی کوشش کی۔
-
شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔
-
اربعین حسینی کے سوگ میں ڈوب گیا ایران ۔ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹عراق اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ آج ایرانِ اسلامی بھی سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اعوان و انصار کے سوزناک چہلم کے موقع پر غم و اندوہ میں ڈوبا رہا۔
-
نوحہ/ مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔
-
الحسین یجمعنا ۵ ۔ پوسٹر
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰آج دنیا کی کروڑوں زبانوں پر بس ایک ہی جملہ ہے کہ حسین (ع) ہی ہیں جو رنگ، نسل، زبان، قوم و قبیلے،ملک اور دین و آئین کے مختلف ہونے کے باوجود ہم سب کو ایک مرکز پر اکٹھا کرتے ہیں۔