-
اربعین ملین مارچ میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱اربعین کے پیدل مارچ میں شیعہ مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی تعداد میں سنی مسلمان بھی شامل ہوتے ہیں۔
-
عشق حسین (ع) کا ثمر ہے یہ انداز خدمت ۔ تصاویر
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں جانب کربلا انجام پانے والے پیدل مارچ کے شرکاء اور زائرین کرام کی خدمت بڑے شاندار انداز میں انجام پاتی ہے اور عراقی عوام بھرپور طریقے سے مہمان نوازی کا حق ادا کرتے ہیں اور چھوٹا ہو یا بڑا،جس سے جس انداز میں ممکن ہوتا ہے وہ زائرین کی خدمتگزاری کے لئے تیار رہتا ہے۔
-
چہلم حضرت امام حسین(ع) میں سیکیورٹی انتظامات
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرسیکیورٹی انتظامات کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
الحسین یجمعنا ۲ ۔ پوسٹر
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴حسین اُس نقطۂ اتحاد کا نام ہے جہاں دنیا کے ہر مذہب و مسلک اور ہر رنگ و نسل کے لوگ آکر اکٹھا ہوتے ہیں اور اپنے آزاد ضمیر اور حریت پسند ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔
-
ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی زائرین ایران پہنچ چکے ہیں
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ایران کے میر جاوہ بارڈر سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کی غرض سے کربلا جانے کے لئے ایران میں داخل ہو چکے ہیں
-
حسینی گھرانے ۔ تصاویر
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔۔بہت سے لوگ اپنے پورے کنبے اور تمام اہل خانہ کے ہمراہ مظلوم کربلا کی زیارت کے ارادے سے نکلے ہیں۔
-
الحسین یجمعنا! ۔ پوسٹر
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے ،امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب میں فرمایا:’’آج کی پیچیدہ اور شور و غل اور تشہیراتی سرگرمیوں کے چنگل میں جکڑی دنیا میں، اربعین (حسینی) در حقیقت فضاؤں میں گونجتی آواز اور ایک ابلاغیاتی ذریعہ ہے۔دنیا میں اسکی نظیر کہیں اور نہیں ملتی۔اس طرح کہ مختلف ممالک سے اور مختلف اسلامی اور غیر اسلامی مذاہب و ادیان سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد (کربلا کی جانب) نکل پڑتے ہیں۔یہ ہے حسینی اتحاد و بھائی چارہ...‘‘!
-
اربعین مارچ میں شامل قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
-
امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عاشقان حسینی کا سیلاب کربلا کی جانب رواں دواں
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والے زائرین کا سیل رواں اپنے مرکز کی جانب روانہ ہے اور تاریخ ساز مارچ میں زائرین کی تعداد میں لاکھوں کی تعداد کے حساب سے اضافہ ہوتا جارہا ہے