عشق حسین (ع) کا ثمر ہے یہ انداز خدمت ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356410-عشق_حسین_(ع)_کا_ثمر_ہے_یہ_انداز_خدمت_تصاویر
اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں جانب کربلا انجام پانے والے پیدل مارچ کے شرکاء اور زائرین کرام کی خدمت بڑے شاندار انداز میں انجام پاتی ہے اور عراقی عوام بھرپور طریقے سے مہمان نوازی کا حق ادا کرتے ہیں اور چھوٹا ہو یا بڑا،جس سے جس انداز میں ممکن ہوتا ہے وہ زائرین کی خدمتگزاری کے لئے تیار رہتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰ Asia/Tehran
  • عشق حسین (ع) کا ثمر ہے یہ انداز خدمت ۔ تصاویر