SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اربعین

  • اربعین مارچ پہلے سے بھی زیادہ آفاقی ہوتا جائے گا، رہبرانقلاب اسلامی

    اربعین مارچ پہلے سے بھی زیادہ آفاقی ہوتا جائے گا، رہبرانقلاب اسلامی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔

  • عراقی مواکب کے ذمہ داران رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    عراقی مواکب کے ذمہ داران رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹

    اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی جانب ہونے والے پیدل مارچ کے دوران موکب لگا کر عزاداران حسینی کی مہمان نوازی کرنے والے عراق کے عاشقان حسینی کی ایک تعداد کو آج بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔

  • چہلم شہدائے کربلا میں سو ملکوں کے باشندوں کی شرکت

    چہلم شہدائے کربلا میں سو ملکوں کے باشندوں کی شرکت

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴

    اس سال اربعین حسینی میں دنیا کے سو ملکوں کے باشندے شرکت کریں گے جن میں غیر مسلم بھی شامل ہوں گے۔

  • اربعین حسینی کے زائرین کے لئے سفری سہولیات

    اربعین حسینی کے زائرین کے لئے سفری سہولیات

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰

    ایران کا کہنا ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین کے لئے سفری سہولیات مزید بہتر ہوں گی۔

  • ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کیلئے پالیسی مرتب

    ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کیلئے پالیسی مرتب

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیاہے۔

  • ایران عراق کے درمیان زائرین کے لیے ویزے کی شرط ختم

    ایران عراق کے درمیان زائرین کے لیے ویزے کی شرط ختم

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷

    ایران اور عراق نے چہلم امام حسین شرکت کے لیے جانے والے ایرانی زائرین کے لیے ویزہ ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

  • نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا: اسلامی تحریک

    نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا: اسلامی تحریک

    Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴

    نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن ابراہیم سلیمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو آزاد کرنے کے سلسلے میں عدالتی حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور ڈاکٹروں کو شیخ زکزاکی کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

  • مغربی میڈیا کے کرتوت اور اربعین ملین مارچ کی قدرانی

    مغربی میڈیا کے کرتوت اور اربعین ملین مارچ کی قدرانی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۷

    کربلائے معلی میں اربعین امام حسین کے موقع پر تقریبا دو کروڑ افراد نے ملین مارچ میں شرکت کی جو تاریخ بشریت میں سب سے بڑا اجتماع سمجھا جاتا ہے۔

  • اربعین و دعائے رہبری (حفظہ اللہ) | Farsi sub Urdu

    اربعین و دعائے رہبری (حفظہ اللہ) | Farsi sub Urdu

    Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    عزاداری اربعینِ حسینی کے اختتام پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے دعائیہ کلمات پر مشتمل کلپ پیشِ خدمت ہے۔

  • نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام وہابیوں کی ایماء پر

    نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام وہابیوں کی ایماء پر

    Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے روز نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام وہابیوں کے کہنے پر کیا گیا تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۷ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS