SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اربعین

  • ملکی اور غیر ملکی زائرین کے کربلا پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے

    ملکی اور غیر ملکی زائرین کے کربلا پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷

    چہلم امام حسین علیہ اسلام میں شرکت کے لیے ملکی اور غیر ملکی زائرین کی کربلا آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک بارہ لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین فضائی اور زمینی راستوں سے عراق پہنچ چکے ہیں۔

  • چہلم امام حسین کا پروگرام 32 ممالک سے براہ راست نشر ہو گا

    چہلم امام حسین کا پروگرام 32 ممالک سے براہ راست نشر ہو گا

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷

    عراق میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا پروگرام دنیا کے بتیس ملکوں سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

  • تفتان بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد بحال

    تفتان بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد بحال

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶

    تفتان بارڈر سے کربلائے معلی جانے والے پاکستانی زائرین کی آمد کا سلسلہ جمعرات سے معمول کے مطابق شروع ہو گیا ہے۔

  • زائرین اربعین کی کاریں ! ۔ ویڈیو

    زائرین اربعین کی کاریں ! ۔ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸

    عراق سے ملنے والی ایرانی سرحد پر واقع مھران شہر ان دنوں لاکھوں زائرین حسینی کا میزبان ہے۔زائرین کی گاڑیوں کے لئے بڑی بڑی پارکنگ بنائی گئی ہیں مگر زائرین کے ہجوم کے سبب جگہ کی کمی پھر بھی محسوس ہونے لگتی ہے۔

  • -

    - "عشق حسین نے یکجا کیا " - فارسی کلپ اردو ترجمے کے ساتھ !

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷

    اربعین حسینی کی مناسبت پر حامد زمانی کی آواز میں پڑھا گیا شاندار نوحہ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔

  • زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

    زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵

    پاکستان اور افغانستان سے پاکستانی اور افغانی زائرین کی آمد اور کربلا کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ننہے میزبان !

    ننہے میزبان !

    Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸

    عراق میں مسجد سہلہ کے نزدیک تین عراقی بچے اپنے پورے خلوص کے ساتھ گزرنے والے زائرین کرام کی میزبانی کے لئے تیار نظر آرہے ہیں۔ انہیں انتظار ہے کسی زائر کا! اس تصویر کو دیکھ کر ان بچوں اور ان کے والدین کے لئے دعا ضرور کریں!تصویر میں ریتیلے طوفان کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے گرد و غبار کو بھی بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے!

  • چہلم شہدائے کربلا میں شرکت کے لئے  بیس لاکھ ایرانی زائرین کے لئے ویزوں کا اجرا

    چہلم شہدائے کربلا میں شرکت کے لئے بیس لاکھ ایرانی زائرین کے لئے ویزوں کا اجرا

    Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰

    اربعین حسینی سے متعلق کمیٹی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق جانے کے لئے اب تک بیس لاکھ ایرانی زائرین کو ویزے جاری کئے جا چکے ہیں۔

  • کربلا طوفان و سیلاب کے حصار میں!!! ۔ تصاویر

    کربلا طوفان و سیلاب کے حصار میں!!! ۔ تصاویر

    Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶

    ان دنوں کربلا میں جہاں زائرین کا سیلاب ہے وہیں ریت کا طوفان بھی ہے!

  • زائرین کے سیلاب کے ساتھ ریت کا طوفان بھی عراق پہونچا!۔ تصاویر

    زائرین کے سیلاب کے ساتھ ریت کا طوفان بھی عراق پہونچا!۔ تصاویر

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱

    گزشتہ دو روز سے نجف و کربلا سمیت عراق کے بعض شہر گرد و غبار کے طوفان کی زد پر ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۸ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS