SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اربعین حسینی

  • عراقی حکومت زائرین اربعین کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے تیار

    عراقی حکومت زائرین اربعین کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے تیار

    Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵

    عراق کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرے گی.

  • ایران کی سرحدوں پر زائرین اربعین کا سیلاب+ ویڈیو

    ایران کی سرحدوں پر زائرین اربعین کا سیلاب+ ویڈیو

    Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحد مہران اور شلمچہ پر زائرین اربعین کا سیلاب نظر آ رہا ہے۔

  • شلمچہ سرحد سے اربعین حسینی کے زائرین عراق میں داخل

    شلمچہ سرحد سے اربعین حسینی کے زائرین عراق میں داخل

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶

    اربعین حسینی کے ملین مارچ کے ایام نزدیک آنے کے ساتھ ہی ، ملک بھر سے زائرین حسینی کی ایک بہت بڑی تعداد نے عراق میں داخلے کے لئے شلمچہ سرحد کا انتخاب کیا ہے۔ 

  • ایران مخالف ظالمانہ پابندیوں کے مکمل خاتمے پرتاکید

    ایران مخالف ظالمانہ پابندیوں کے مکمل خاتمے پرتاکید

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • آستان قدس رضوی زائرینِ اربعین کی خدمتگزاری میں پیش پیش

    آستان قدس رضوی زائرینِ اربعین کی خدمتگزاری میں پیش پیش

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴

    آستان قدس رضوی سے وابستہ کرامتِ رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر زائرین کو دی جانے والی خدمات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ حرم امام رضا علیہ السلام کے تمام خدام اور معاونین اس عالمی اور عظیم الشان اربعین مارچ کے شاندار انعقاد میں تعاون کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

  • اربعین حسینی (ع)  کے زائرین کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات

    اربعین حسینی (ع) کے زائرین کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳

    عراق کے فوجی اہلکار اربعین حسینی (ع) کے زائرین کو تحفظ فراہم کر نے کیلئے مختلف علاقوں میں تعینات ہوگئے ہیں۔

  • زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے: مقتدیٰ صدر

    زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے: مقتدیٰ صدر

    Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹

    عراق کی تحریک صدر کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے زائرین کی سکیورٹی اور انکے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔

  • اربعین ملین مارچ، زائرین کی حفاظت کے لئے رضاکار فورس تعینات

    اربعین ملین مارچ، زائرین کی حفاظت کے لئے رضاکار فورس تعینات

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہزاروں افراد زائرین کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔

  • عراق، اربعین امام حسین (ع) سے قبل دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں

    عراق، اربعین امام حسین (ع) سے قبل دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸

    عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سامرا کے علاقے میں داعش دہشت گردوں کی ایک کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • عزائے امام حسین (ع) کا سب سے بڑا پرچم ایران میں لہرا دیا گیا

    عزائے امام حسین (ع) کا سب سے بڑا پرچم ایران میں لہرا دیا گیا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷

    اربعین امام حسین (ع) سے قبل دنیا کا سب سے بڑا پرچم عزا ایران میں نصب کردیا گیا

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۲ hours ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS