-
ملکی اور غیر ملکی زائرین کے کربلا پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷چہلم امام حسین علیہ اسلام میں شرکت کے لیے ملکی اور غیر ملکی زائرین کی کربلا آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک بارہ لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین فضائی اور زمینی راستوں سے عراق پہنچ چکے ہیں۔
-
شہدا کی نیابت میں جارہے ہیں لاکھوں زائرین
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
زائرین اربعین کی کاریں ! ۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸عراق سے ملنے والی ایرانی سرحد پر واقع مھران شہر ان دنوں لاکھوں زائرین حسینی کا میزبان ہے۔زائرین کی گاڑیوں کے لئے بڑی بڑی پارکنگ بنائی گئی ہیں مگر زائرین کے ہجوم کے سبب جگہ کی کمی پھر بھی محسوس ہونے لگتی ہے۔
-
- "عشق حسین نے یکجا کیا " - فارسی کلپ اردو ترجمے کے ساتھ !
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷اربعین حسینی کی مناسبت پر حامد زمانی کی آواز میں پڑھا گیا شاندار نوحہ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔
-
رواں دواں ہیں حسینی زائرین... !
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
سامرا میں زائرین اربعین کی چہل پہل
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
سفرنامہ اربعین - ڈاکیومنٹری 2
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۸آئیے پا پیادہ کربلا کا سفرکریں ۔۔۔ !
-
ننہے میزبان !
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸عراق میں مسجد سہلہ کے نزدیک تین عراقی بچے اپنے پورے خلوص کے ساتھ گزرنے والے زائرین کرام کی میزبانی کے لئے تیار نظر آرہے ہیں۔ انہیں انتظار ہے کسی زائر کا! اس تصویر کو دیکھ کر ان بچوں اور ان کے والدین کے لئے دعا ضرور کریں!تصویر میں ریتیلے طوفان کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے گرد و غبار کو بھی بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے!
-
پاکستانی زائرین کے لیے ایرانی ویزے میں آسانی
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸چہلم امام حسین میں شرکت کے لیے کربلائے معلی جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے ایران نے ٹرانزٹ ویزے کی فراہمی مزید آسان بنا دی ہے۔
-
چہلم شہدائے کربلا میں شرکت کے لئے بیس لاکھ ایرانی زائرین کے لئے ویزوں کا اجرا
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰اربعین حسینی سے متعلق کمیٹی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق جانے کے لئے اب تک بیس لاکھ ایرانی زائرین کو ویزے جاری کئے جا چکے ہیں۔