-
یورپی ممالک کو شام کا انتباہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نے دمشق کے خلاف معاندانہ رویہ اپنایا ہوا ہے اور جھوٹا پروپگنڈہ کر کے شامی پناہ گزینوں کو ان کے ملک واپسی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں۔
-
اردن کے سابق ولیعہد کے دو قریبی ساتھیوں کو پندرہ سال قید کی سزا
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰اردن کی اسٹیٹ سیکورٹی کورٹ نے ملک میں بغاوت کی سازش تیار کرنے کے دو اصلی ملزموں کو پندرہ سال قید کی سزا دی ہے۔
-
اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲اسرائیلی ذرائع نے شاہ اردن اورصیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کو سوئٹزرلینڈ اور اردن کی مبارکباد
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶انتخابات میں شاندار کامیابی پر سوئٹزرلینڈ کے صدر اور اردن کے بادشاہ نے آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد دی ہے۔
-
مصر کے صدر عراق کے دورے پر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔
-
اردن میں برطرف رکن پارلمان گرفتار
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۳اُردن کی حکومت نے برطرف رکن پارلیمان اسامہ عجارمہ کو گرفتار کر لیا۔
-
اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر فائرنگ
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱اردن کے ساتھ مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے ميں کم از کم ایک صہیونی فوجی زخمی ہوگيا ہے
-
۲۰ برس کے بعد اردنی شہری صیہونی جیل سے رہا ہوا
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳۲۰ برس تک صیہونی جیلوں میں صعوبتيں برداشت کرنے والے قیدی عبداللہ ابو جابر اپنے وطن اردن پہنچ گئے۔
-
اردن،سابق ولی عہد حمزہ بن حسین کے خلاف ٹرائل کا آغاز
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷مبینہ بغاوت کی سازش میں نظر بند سابق ولی عہد حمزہ بن حسین شاہی عداتت حرکت میں آگئي ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام تحریک حماس کے رہنما کا ایک اور خط
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے تازہ خط میں بیت المقدس، شیخ جراح اور غزہ نیز مسجدالاقصی پر غاصب صیہونیوں کی جارحیت کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے