-
ترکیہ میں صدارتی امیدواروں کا اعلان، 4 لوگوں میں ہے مقابلہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰ترکیہ میں صدارتی امیدواری کے لیے دستخط جمع کرنے کے وقت کے اختتام کے بعد 4 افراد کو اہل قرار دیا گیا ہے۔
-
کیا اردوغان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ترکیہ کا اقتدار؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ترکیہ میں ہونے والے ابتدائی سروے سے پتا چلتا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنما کلیچدار اوغلو اردوغان سے آگے چل رہے ہیں اور اگر مقابلہ اسی طرح رہا تو اردوغان کا اقتدار ہوتا نظر آ رہا ہے۔
-
زلزلے سے بڑی تباہی کے بعد کیا ترکیہ کے انتخابات موخر ہوں گے؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے گزشتہ ماہ فروری میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد انتخابات میں کسی قسم کی تاخیر کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
ترکیے نے مغرب کو خبردار کر دیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵ترکیے کے صدر نے یوکرین میں ٹینک بھیجنے کے مغرب کے اقدام کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیف کو ٹینکوں کی ترسیل خطرناک ہے اور اس سے یوکرین کا بحران حل نہیں ہوگا۔
-
اکانومسٹ نے اردوغان کو سلطان قرار دیا: انقرہ کا شدید ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵برطانونی میگزین اکانومسٹ نے اپنے سرورق پر صدر اردوغان کو "سلطان" قرار دیا جس پر انقرہ کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
ترک صدر انتخابات سے پہلے کر سکتے ہیں یہ بڑا کام؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان ممکنہ طور پر مئی کے مہینے میں شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کرسکتے ہیں۔
-
شہباز شریف کی جانب سےترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دورہ ترکیہ میں ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
جب دو بڑے دشمنوں نے دشمنی کی زنجیریں توڑ دی، علاقے میں تبدیلی کے آثار
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ جب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی قطر میں فٹبال ورلڈ کی افتتاحی تقریب سے ٹھیک پہلے، پہلی بار ہاتھ ملا رہے تھے اور بیک گروانڈ میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کھڑے ہوئے مسکرا رہے تھے۔
-
پاکستان نے ترکیہ کے کردار کی تعریف کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔
-
اردوغان نے ملک کی سفارتکاری کی تعریف کی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے یوکرین جنگ میں اپنی سفارتی طاقت کا مظاہرہ کر دیا۔