-
ایران سے مزید تیل اور گیس خریدیں گے: ترک صدر اردوغان
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ایران سے مزید تیل اور گیس خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
پوتین اور اردوغان، تہران کے مہمان+ ویڈیوز
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منگل کی شب آستانہ عمل کے بانی ممالک کا ساتویں سربراہی اجلاس ہوا جس میں شرکت کے لئے ترکیہ اور روس کے سربراہان تہران پہنچے۔
-
صدر رئیسی نے ترک صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے ترک صدر رجب طیب اردوغان گزشتہ شب تہران پہنچے اور آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اُن کا سعدآباد کلچرل کامپلیکس میں باضابطہ استقبال کیا۔
-
حکومت بچانے کی کوشش، اردوغان نے بڑا دعوی کر دیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸ترک صدر نے دعوی کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کو دنیا کی 10 بہترین معیشت بنا دیں گے۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، اردوغان نے اسرائیل سے تعلقات پر پتے کھول دیئے
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحیرہ روم کی متنازع گیس پائب لائن کے لئے امریکی حمایت میں کمی آنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے تیار ہے۔
-
ترکی کے صدر کو بم دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ ناکام
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ترکی کے سرکاری ٹیلیویژن چینل نے کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کی جانب سے خطاب کرنے والی جگہ سے ایک بم برآمد ہوا۔
-
بچی نے کام کر دیا اور اردوغان تکتے ہی رہ گئے۔ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان کے آگے کھڑی ایک ننہی بچی نے انہیں ربن کاٹنے کا موقع نہیں دیا اور ان سے پہلے قینچی سے ربن کاٹ ڈالا۔
-
ترکی کے لئے مشکلات بڑھتی ہوئی، یورپ نے بھی محاذ کھول دیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵استنبول کی جیل میں قید عثمان کوالا کے معاملے پر دس مغربی ممالک کے ساتھ ترکی کے سفارتی تعلقات ایک نئے بحران کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
اپنے فیصلے پر اڑے اردوغان، ترک وزارت خارجہ بھی ناکام
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶ترکی کی وزارت خارجہ ملک کے صدر رجب طیب اروغان کو 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے پر راضی نہیں کر سکی۔
-
امریکا اور مغربی ممالک نے ترکی کو بھی گھیرنا شروع کر دیا، اردوغان نے 10 مغربی ممالک کے سفیروں کو ہاہر کا راستہ دکھانے کا حکم دے دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جرمنی اور امریکا سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔