-
ترک صدر کا بیان، امریکا امید سے زیادہ دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ انقرہ اور واشنگٹن کے تعلقات بہت کشیدہ ہیں۔
-
یمن کے معاملے میں اب بن سلمان نے اردوغان کے سامنے ہاتھ پھیلائے
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰ایک مہینے بعد یمن کے خلاف سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کی جارحیت کو سات سال ہو جائيں گے۔
-
ایران پر عائد پابندیوں کو فورا ہٹایا جائے: اردوغان
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ترکی کے صدر نے ایران پر عائد امریکی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث 27 افراد کو عمر قید کی سزا
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶ترکی میں اپنی نوعیت کے ایک بہت بڑے مقدمے میں سابقہ پائلٹ اور کئی اعلیٰ عہدیداروں کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔
-
کشیدگی کے درمیان اردوغان اور شاہ سلمان کے درمیان گفتگو
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴ترک صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلیفونی گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
حکومت ایران کا ترکی کے عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے شہر ازمیر میں آئے زلزلے پر ترک عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی میں ایک اور چرچ مسجد میں تبدیل
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول کے دوسرے تاریخی چورا چرچ کو بھی مسجد میں تبدیل کردیا۔
-
ایران و ترکی مشکل کی گھڑی میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی سے باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں صحت کے رہنما اصولوں کی مکمل پابندی کرنے کے ساتھ ساتھ باہمی تجارتی تعلقات کے سلسلے کو جاری رکھنا ہوگا۔
-
رجب طیب اردوغان سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کی ملاقات
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲ترکی کے شہر استنبول میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔