SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استعفی

  • ہندوستان: ضمنی انتخابات، بی جے پی کو مدھیہ پردیش میں بھی شکست، گجرات میں سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب

    ہندوستان: ضمنی انتخابات، بی جے پی کو مدھیہ پردیش میں بھی شکست، گجرات میں سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۲:۳۶

    ہندوستان کی تین ریاستوں میں ہونے والے ضمنی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو دو نشستوں پر شکست کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ وہ ایک سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں بانکی پور ضمنی الیکشن میں پرشانت کشور جیت گئے۔

    ہندوستان: بہار میں بانکی پور ضمنی الیکشن میں پرشانت کشور جیت گئے۔

    Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲

    ہندوستان کی ریاست بہار کی بانکی پور نشست پر ہونے والے ضمنی الکیشن میں جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔

  • ہندوستان: مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے حکومت ہر حربہ استعمال کر رہی ہے، دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ

    ہندوستان: مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے حکومت ہر حربہ استعمال کر رہی ہے، دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴

    دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کارکنوں اور مخالفین کو خاموش کرنے کے لیے ہر طرح کا قانون اور حربہ استعمال کر رہی ہے۔

  • ہندوستان: پیپر لیک کا سلسلہ جاری، اس بار اڈیشہ میڈیکل کا سوال نامہ واٹس ایپ پر

    ہندوستان: پیپر لیک کا سلسلہ جاری، اس بار اڈیشہ میڈیکل کا سوال نامہ واٹس ایپ پر

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱

    ہندوستان میں پیپر لیک کا سلسلہ رک نہیں رہا ہے اور اب اڈیشہ میڈیکل پی جی کا امتحانی پرچہ واٹس ایپ پر آنے کے بعد ہلچل مچ گئی ہے۔

  • ہندوستان: میں ہوتا تو طلبہ پر گولی چلانے کا حکم دے دیتا، آر ایس ایس لیڈر کا متنازع بیان

    ہندوستان: میں ہوتا تو طلبہ پر گولی چلانے کا حکم دے دیتا، آر ایس ایس لیڈر کا متنازع بیان

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴

    ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے آر ایس ایس کے نظریاتی لیڈر ٹی جی موہن داس کا ایک بیان احتجاجی طلبا کے بارے میں سامنے آیا ہے جس میں مبینہ طور پر انہوں نے کہا کہ اگر میں ہوتا تو طلبہ پر گولی چلانے کا حکم دے دیتا۔

  • ہندوستان: ریاستی بی جے پی حکومتیں فوری طور پر گرفتار مظاہرین کو رہا کریں، سی جے پی کا مطالبہ

    ہندوستان: ریاستی بی جے پی حکومتیں فوری طور پر گرفتار مظاہرین کو رہا کریں، سی جے پی کا مطالبہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۹

    ہندوستان میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام زیرِ حراست افراد کو فوری طور پر رہا کیا جائے، ان کے خلاف درج مقدمات واپس لیے جائیں اور احتجاج کے دوران زخمی ہونے والوں کو انصاف فراہم کیا جائے۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "میں اس ذمہ داری کو فرض شناسی اور انکساری کے جذبے کے ساتھ قبول کرتا ہوں": نئے وزیر تعلیم پرہلاد جوشی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶

    ہندوستان کے نئے وزیر تعلیم پرہلاد جوشی نے وزارت تعلیم کی ذمہ داری ملنے کے بعد کہا ہے کہ "میں اس ذمہ داری کو فرض شناسی اور انکساری کے جذبے کے ساتھ قبول کرتا ہوں۔"

  • ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔

    ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴

    کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کے ترجمان سورو داس نے کہا ہے کہ ہم مظاہرین سے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کرتے ہیں کیونکہ حکومت نے ہمارے مطالبات کو تسلیم کر لیا ہے۔

  • ہندوستان: کاکروچ جیت گئے، وزیر تعلیم ہار گئے، استعفیٰ دے دیا

    ہندوستان: کاکروچ جیت گئے، وزیر تعلیم ہار گئے، استعفیٰ دے دیا

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۳

    ہندوستان کے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے باالآخر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سی جے پی نے کہا، "کاکروچ جیت گئے۔"

  • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا

    بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۷

    بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے 5 سالہ مدتِ صدارت ختم ہونے سےتقریباً 2 سال پہلے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    ۱۱ minutes ago
  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS