-
ہندوستان: دہلی پولیس نے وانگچک کو زبردستی جنتر منتر سے ہسپتال پہنچایا، کاکروچ پارٹی کے بانی کی بھوک ہڑتال شروع
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵اطلاعات کے مطابق دہلی کے جنتر منتر علاقے میں 20 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے سماجی کارکن سونم وانگچک کو دہلی پولیس نے ہفتے کی صبح زبردستی ہسپتال منتقل کر دیا۔
-
ہندوستان: دہلی میں سماجی کارکن وانگچک کی بھوک ہڑتال 19 ویں دن میں داخل، دہلی ہائی کورٹ کا اظہار تشویش
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کا پرامن احتجاج جمعرات کو اپنے 27 ویں اور سماجی کارکن سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال 19ویں دن میں داخل ہو گئی۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱پاکستان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے سماجی کارن سونم وانگچک کی حالت بگڑی، وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸نظام تعلیم میں اصلاحات اور مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کا احتجاج بدھ کو 12 ویں دن بھی جاری رہنے کی اطلاعات ہیں۔
-
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا مستعفی ہونے کا اعلان
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
البانیہ کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر اعظم کے دفتر پر پیٹرول بموں سے حملہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱یورپی ملک البانیا کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، بہار کے وزیر اعلیٰ پر تنقید میں شدت، اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان نے کہا، "دل چاہ رہا تھا ان کے کان پر دو لگاؤں"
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثناہ خان نے بھی نتیش کمار کی نقاب کھینچنے والی حرکت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار مستعفی، 20 نومبر کو نئی حکومت کی تشکیل
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج ریاست کے گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا اور ساتھ ہی نئی حکومت کی تشکیل کا دعویٰ بھی پیش کیا۔
-
ہندوستان: دہلی دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱دہلی میں لال قلعہ کے پاس ہونے والے دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔
-
اہم معلومات کے حامل فوجی پراسیکیوٹر کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش، غاصب اسرائیلی حکام حواس باختہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵اسرائیلی فوج کی ملٹری پراسیکیوٹر کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ پراسیکیوٹر نے جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔