-
پاکستانی وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴پاکستان کی قومی اسمبلی کےاسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کسی کی خواہش پر استعفیٰ نہیں دیں گے۔
-
نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی موجودگی میں جے آئی ٹی کام نہیں کر سکتی لہذا سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک وزیراعظم سے استعفیٰ لے۔
-
افغان وزیر دفاع اور فوج کے سربراہ کے استعفے
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸افغانستان میں فوج کی چھاؤنی پر طالبان کے حملے کے بعد افغان فوج کے سربراہ اور ملک کے وزیر دفاع نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے-
-
پاکستان کے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شاہد آفریدی کا کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیرمستعفی
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر اور ان کے قریبی دوست مائیکل فلن نے امریکا میں تعینات روسی سفیر سے رابطے کے انکشاف کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نےکہا ہے کہ مارچ تک پانامہ کیس کا فیصلہ آ سکتا ہے۔
-
ہندوستان: وزیراعلی سیلوم کا استعفی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷وی کے ششی کلا کے آل انڈیا انا دراوڑ منیتر كژگم (اے آئی ڈی ایم کے) کی قانون ساز پارٹی کی لیڈر منتخب ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی وزیراعلی پنيرسیلوم نے اپنا استعفی تمل ناڈو کے گورنر سی ایچ ودیا ساگر راؤ کو بھیج دیا۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کے 3 مشیراور7 معاونین مستعفی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے 3 مشیروں اور 7 معاونین خصوصی نے استعفیٰ دے دیا۔
-
محمد زبیرنئےگورنر سندھ مقرر
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸پاکستان کی وفاقی حکومت نے وزیر مملکت اور چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیرعمر کو گورنر سندھ مقرر کردیا ہے۔