-
مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گر گئی
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
-
نئی حکومت کے حوالے سے جاری سسپنس کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا استعفیٰ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵ہندوستان کی صدر نے نریندر مودی کا وزیر اعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
-
طوفان الاقصی کے نتائج سامنے آنے لگے
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳مختلف صیہونی حکام کی جانب سے استعفے دیئے جانے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
-
غزہ کے عوام کی نسل کشی میں واشنگٹن کی حمایت پر بطور احتجاج سینیئر امریکی فوجی افسر مستعفی
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰امریکی فوج کے ایک سینیئر فوجی افسر ہیریسن مین نے غزہ کے عوام کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کی جانب سے امریکی حمایت پر بطور احتجاج اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔
-
اسرائیل میں زور پکڑ گیا نیتن یاہو کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی مظاہرین مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر سڑکوں پر مظاہرے کر کے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
آصف علی زرداری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف بھی صدر کے عہدے سے مستعفی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
-
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کی صدارت سے مستعفی
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی: مستعفی امریکی سفارتکار
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷18 برس تک امریکی سفارت کار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی ہالا رہاریت نے اچانک سے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔
-
کانگریس کو لگا بڑا جھٹکا، صوبائی صدر نے دیا استعفیٰ
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صوبائی صدر اروند سنگھ لولی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
ایک امریکی عہدیدار کا استعفی، غزہ کے بارے میں بائیڈن کی پالیسیوں پر احتجاج
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱امریکی وزارت خارجہ میں عرب زبان ترجمان نے غزہ کے خلاف وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے استعفی دے دیا ہے۔