-
فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ ہوگی
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حملوں کو روکا جائے: حماس اور روس کا اعلان
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴حماس کے سینیئر رکن نے صیہونی جارحیت اور فلسطینیوں کے دفاع کے حق کے بارے میں مغربی ایشیا کے امور میں روسی ایلچی سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونیوں کے حملے، 50 ٹن دھماکہ خیز مادہ فلسطینیوں پر برسایا گیا
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱صیہونی جیٹ فائٹروں نے گذشتہ رات غزہ پٹی پر شدید بمباری کی ہے جس میں عام فلسطینی اور ان کی زرعی زمینیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ دریں اثنا تل ابیب میں بھی ایک شہادت پسندانہ کارروائی انجام دی گئی ہے جس سے صیہونی حکومت کی سلامتی کے لئے ایک چیلنج کھڑا ہوگیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا ایک اور حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لگاتار دوسرے دن غزہ میں تحریک مزاحمت کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹فلسطین کے المعطی مرکز ںے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو سات صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیتے ہوئے غاصب صیہونیوں کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔
-
فلسطینی مسجد الاقصی پہنچیں، اسماعیل ہنیہ کی اپیل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی پر رات کی تاریکی میں دھاوا بول کر درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا حملہ، میزائلوں سے تحریک مزاحمت کا جواب
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ کے علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا جبکہ تحریک مزاحمت کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے ان طیاروں کا مقابلہ کیا اور جواب میں تحریک مزاحمت نے صیہونی آبادی کے علاقوں پر راکٹ اور میزائل برسائے۔
-
تل ابیب میں فلسطینیوں کی مسلحانہ کارروائی، 2 صیہونی شدید زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷فلسطینی مجاہدوں نے تل ابیب میں ایک کارروائی کے دوران دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔
-
صیہونی فوج کے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں فلسطینی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰غرب اردن سے موصولہ خبروں کے مطابق، آج فلسطینی مجاہدوں اور جنین پر حملہ آور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی ہے۔
-
الخلیل میں صیہونیت مخالف کارروائیوں پر حماس و جہاد اسلامی فلسطین کا ردعمل
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے الخلیل میں فلسطینی جوان کی شہادت پسندانہ کارروائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم پر فطری ردعمل قرار دیا ہے۔