-
مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶فلسطینی اتھارٹی نے مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
مسجد الاقصی: نماز جمعہ میں دسیوں ہزار فلسطینیوں کی شرکت
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لگائی جانے والی بندشوں اور سخت سیکورٹی کے باوجود مختلف علاقوں سے بیت المقدس پہنچنے والےدسیوں ہزار فلسطینیوں نے ماہ مبارک رمضان کے دوسرے جمعے کی نماز میں بھرپور شرکت کی۔
-
فلسطین: مزاحمتی مجاہدوں نے قابض صیہونی فوجیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷مقامی ذرائع نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت جاری، 24 گھنٹے میں 27 صیہونی مخالف کارروائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونیوں کے خلاف ستائیس کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں پر حملے جاری رہیں گے: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے حوارہ آپریشن کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اس کارروائی میں دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس درمیان فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی میزبانی کرنے پر لندن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
صیہونی اہداف پر فلسطینی مجاہدین کے حملے جاری
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷فلسطینی مجاہدین نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی اہداف پر حملے کیے ہیں اور صیہونی فوج کی جارحیت کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
-
فلسطینی استقامتی محاذ انتقام کے لئے تیار، 24 گھنٹے میں 22 بار صیہونیوں کو نشانہ بنایا گیا
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی کارروائیوں میں شدت آتی جا رہی ہے یہاں تک کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بائیس بار صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
صیہونی جرائم پر فلسطینیوں کی جوابی کارروائی، تین صیہونی فوجی زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس شہر گزشتہ روز اور جمعرات کی صبح سے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپوں کا میدان بنا ہوا ہے۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دوبارہ حملے کیے ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیلی جیلوں میں بند تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو ضروری قرار دیا ہے۔