-
صیہونی دشمن کے سامنے ہار ماننے والے نہیں: حماس
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی دشمن کے مقابلے میں مسلح استقامت بدستور جاری رہے گی۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ یا فوجی اڈہ؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ بغداد میں سفارتخانہ نہیں بلکہ امریکی چھاؤنی ہے۔
-
فوج میں بدلی اور کیڈٹس میں فرار کا رجحان اسرائیل کی بڑی کمزوری
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰کسی بھی ممکنہ جنگ میں کامیابی اسرائيل کے لئے دشوار ہے: عبرانی اخبار
-
ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔
-
ہوشیار رہے دشمن! ۔ پوسٹر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰رواں برس کے آغاز پر نادان دشمن نے استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عراقی رفیق جنرل ابو مہدی المہندس کو نشانہ بنا کر شہید کیا اور سال کے اختتامی ایام میں ایرانِ اسلامی کے عظیم اور ممتاز ایٹمی و دفاعی دانشور ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کئے۔ نادان دشمن کو شاید یہ نہیں معلوم کہ مکتب اسلام و انقلاب کے پروردہ مرتے نہیں بلکہ اپنی دیرینہ آرزو ’شہادت‘ کو پاکر کامیابی کی سند لیا کرتے ہیں۔ ایران نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ دشمن سخت انتقام کا انتظار کرے۔
-
امریکہ کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو گئی، عراق کے لئے ترکی کا خطرہ زیادہ خطرناک ہے: عراقی استقامتی تنظیم
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷عراق کی استقامتی (مزاحمتی) تنظیم عصائب اہل الحق کے سربراہ نے ملک میں امن و استحکام کے لئے حکومت سازی پر زور دیتے ہوئے استقامت کے مسلح ہونے کی حمایت کی اور کہا کہ امریکہ کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو چکی ہے۔
-
صہیونی غاصبوں کے خلاف عوامی کمیٹیوں کی تشکیل کا منصوبہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵جہادی اسلامی فلسطین نے عوامی سطح پر استقامتی کمیٹیوں کی تشکیل کا عندیہ دیا ہے۔
-
علاقہ امریکی دہشتگردوں کے لئے غیر محفوظ ہو چکا ہے: سپاہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کے ردعمل میں کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد سے علاقہ امریکی فوجیوں کے لئے زیادہ محفوظ ہو گیا ہے، کہا ہے کہ اگر علاقہ تمہارے لئے محفوظ ہو گیا ہے تو کیوں علاقے سے فرار کر رہے ہو۔
-
حماس نے مذاکرات کی امریکی پیشکش مسترد کر دی
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مذاکرات کی امریکی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت و استقامت کو اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت میں تیزی لائی جائے: فلسطینی تنظیم
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱" عربی محاذ برائے آزادی فلسطین " نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں عوامی استقامت پر زور دیا ہے ۔