-
غاصبوں کے مقابلے کا واحد راستہ استقامت ہے، اسماعیل ہنیہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ استقامت و مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے کا موثر ترین راستہ ہے۔
-
امارات کو عرب لیگ سے باہر کیا جائے ، فلسطینی تنظیم کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے متحدہ عرب امارات کے اقدام کو عرب لیگ کے فیصلوں کے منافی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عرب لیگ کو چاہئے کہ متحدہ عرب امارات کو لیگ سے باہر نکال دے۔
-
فلسطین میں اسرائيل کا کوئي مستقبل نہیں ہے: ہنیہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ میں استقامت کرنے والے لبنان کی سرزمین سے صیہونی دشمن سے کہہ رہا ہوں کہ سرزمین فلسطین میں تمھارا کوئي مستقبل نہیں ہے۔
-
شام کی نئی حکومت کی حلف برداری
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴شام میں حسین عرنوس کی زیر قیادت نئی حکومت نے صدر بشار اسد کے سامنے حلف اٹھا لیا۔
-
ایران کی دفاعی صنعت جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ ہے: شمخانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت کو اسلامی انقلاب کا مولود ہونے کے ساتھ ساتھ جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی جارحیتوں کے مقابلے میں جوابی کاروائی ہمارا مسلمہ حق ہے: استقامتی محاذ
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱فلسطینی استقامتی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی قوتوں کو تمام محاذوں پر صیہونی حکومت کی مکرر جارحیتوں کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا: فلسطینی تنظیمیں
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳فلسطینی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے نئے دور کا بھرپور مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے علاقائی آلہ کاروں کو ایران کا سخت انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے جھوٹے پروپیگنڈے کرنے والوں اور صیہونیوں کے آلہ کاروں کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی شرارتوں اور ریشہ دوانیوں کا سلسلہ جاری رہا تو انہیں استقامتی محاذ کے انتہائی سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا.
-
حزب اللہ اور جہاد اسلامی کا اتحاد اہم ہے: فلسطینی رہنما
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حزب اللہ لبنان نے علاقے میں امریک و صیہونی سازشوں کے مقابلے میں اتحاد و یکجہتی پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ استقامتی محاذ کو نقصان پہنچانے کیلئے دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: انصارالله
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں استقامتی محاذ کا مقابلہ کرنے کیلئے دہشتگرد گروہوں کی مددو حمایت کر کے انھیں طاقتور بنانے کی کوشش رہا ہے۔