-
امریکہ، دردناک جوابی حملوں کا انتظار کرے: عراقی فورسز
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ استقامتی گروہ امریکا کے دہشت گردانہ حملوں کا ہر حال میں جواب دیں گے۔ اس درمیان عصبۃ الثائرین نامی ایک گروہ نے التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
امریکیوں کے برے دن آنے کو ہیں: عراقی جماعتیں
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷عراق کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں نے عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے فوجی اڈوں پر امریکا کے دہشت گردانہ حملوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ امریکی دہشت گردی کے خلاف سخت اقدام کرے۔
-
کراچی میں شہدائے استقامت کے چالیسویں کا اجتماع
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
استقامت و جہاد کا جذبہ آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پیر 13 جنوری 2020 کو بوشہر کے 2 ہزار شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی جس کا ویڈیو آج صبح منعقد ہونے والے سیمینار میں دکھایا گیا۔
-
استقامت اور اس کے کمانڈروں کی جگہ لوگوں کے دلوں میں ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۴تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ایران و عراق کے مختلف شہروں میں شہدائے استقامت کی تشییع جنازہ میں عوام کی باشکوہ موجودگی نے ثابت کردیا کہ استقامت اور اس کے کمانڈروں کی جگہ لوگوں کے دلوں میں ہے۔
-
قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
شام کے عوام شہید جنرل سلیمانی کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے، بشار اسد
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کرکے کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
فعال استقامت نے دشمن کو بے بس بنادیا ہے: جنرل سلامی
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ فعال استقامت کی اسٹریٹیجی نے دشمنوں سے کچھ کرنے کی توانائی اور ارادہ سلب کر لیا ہے کہا کہ دشمن ناقابل واپسی زوال کا شکار ہوگیا ہے اور اس کے اسٹریٹیجک ذخائر ختم ہو رہے ہیں۔
-
استقامت علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے : آیت اللہ جنتی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے کہا ہے کہ استقامت نہ صرف ایران میں بلکہ پورے علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے
-
علاقے کی اقوام کی استقامت بھڑکتا ہوا شعلہ ہے، صدر روحانی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے کی پیدار اور ہوشیار اقوام کی استقامت ایسا بھڑکتا ہوا شعلہ ہے جو کبھی خاموش نہیں ہوگا انہوں نے کہا کہ علاقے کے دشمنوں کو چاہئے کہ وہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے انتباہ آمیز جواب سے سبق لیں اور علاقے میں جنگ کی آگ خاموش کریں۔