-
ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی، نصراللہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷فلسطین پیپلز موومنٹ کی ہائی کمان نے اعلان کیا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال شدت اختیار کر گئی ہے۔
-
اسرائیل کو فلسطینیوں کے گھر تباہ کرنے کی اجازت نہیں : سید حسن نصر اللہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ 33 روزہ جنگ کے بعد جہاد سازندگی نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر کی۔
-
فلسطینیوں کی استقامت پر تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ہماری تیاری ایک لمحے کے لئے نہیں رکی ہے ۔
-
ایران نے امریکا کی سبھی دھمکیوں کا مقابلہ کیا ہے، قومی سلامتی کونسل کے ترجمان کا بیان
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ سفارتکاری اور ڈسنا دو متضاد راستے ہیں جو صرف ٹرمپ کے نظریے میں پائے جاتے ہیں-
-
ہم مظلوم ضرور ہیں،مگر کمزور نہیں! ۔ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷رہبر انقلاب اسلامی:’’ہم مظلوم ضرور ہیں مگر کمزور نہیں ہیں،بالکل ویسے ہی جیسے امیر المومنین علی علیہ السلام اُس دور کے سب سے بڑے مظلوم تھے مگر ساتھ سب سے قوی شجاع اور بہادر شخص بھی تھے‘‘۔ ایران نے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران اپنے ہزاروں اور لاکھوں عزیروں کا نذرانہ ضرور پیش کیا ہے،مگر کبھی دشمن کے سامنے ہار نہیں مانی اور مسلسل دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر اسکے مقابلے پر ڈٹا رہا اور اسکی ناک زمین پر رگڑ دی۔
-
’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵سینچری ڈیل کی شکست کے موضوع پر قم میں ’’شباب المقاومہ‘‘ یعنی ’’استقامتی جوان‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ۶۰ سے زائد ممالک سے طلاب کے علاوہ بحرین کی تحریک استقامت کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بھی شریک تھے۔
-
تحریک مزاحمت فلسطینی عوام کے دفاع کا مضبوط حصار ہے، حماس
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۵حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ مزاحمتی قوتیں سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند پوری طاقت اور دانشمندی کے ساتھ فلسطینی قوم کا دفاع کرتی رہیں گی۔
-
حلب اور حماہ میں شامی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۲شام کے شہر حلب کے شمال مغربی علاقے میں شامی فوج اور جبہت النصرہ کے دہشت گردوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے کی سپاہ کی حمایت
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶عراق میں دہشت گردی کے خلاف سرگرم اسلامی مزاحمتی تنظیموں اور گروہوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔