SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • استقامتی محاذ داعش کے بعد اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار

    استقامتی محاذ داعش کے بعد اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار

    Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ معرکہ آرائی کے لئے استقامتی تحریک کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے- دوسری جانب بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی عوام کی تیسری تحریک انتفاضہ کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

  • فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے

    فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵

    صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں استقامتی گروہوں کے فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے جبکہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں متعدد فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا۔ اس درمیان فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر زہریلی فاسفورس گیس کا استعمال کیا ہے۔

  • حماس کے یوم تاسیس میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت

    حماس کے یوم تاسیس میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت

    Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲

    ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کے الکتیبہ اسکوائر پر منعقدہ تقریب میں شرکت کر کے حماس کے قیام کی تیسویں سالگرہ کا جشن منایا۔

  • مسلح جدوجہد ترک نہیں کریں گے، حماس

    مسلح جدوجہد ترک نہیں کریں گے، حماس

    Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶

    فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیل کے خلاف مسلح جدوجہد ترک کرنے سے انکار کر دیا۔

  • خطے میں استقامت کا جذبہ ایران کی دین

    خطے میں استقامت کا جذبہ ایران کی دین

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ علاقے میں استقامتی محاذ کی کامیابیوں میں اہم کردار عوامی فورس بسیج کا رہا ہے اور یہ تجربہ دیگر ملکوں میں منتقل ہوا ہے۔

  • ایٹمی حملے کے غیر قانونی حکم کو نہیں مانیں گے، امریکی کمانڈر

    ایٹمی حملے کے غیر قانونی حکم کو نہیں مانیں گے، امریکی کمانڈر

    Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳

    امریکی فوج کے ایک علی کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی حملے کا حکم دیا تو اس پر عملدرآمد نہیں کیا جائے گا۔

  • استقامت ایک تہذیب میں تبدیل ہوگئی ہے، حماس

    استقامت ایک تہذیب میں تبدیل ہوگئی ہے، حماس

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ استقامت فلسطینی عوام کی ایک تہذیب اور کلچر میں تبدیل ہوچکی ہے۔

  • فلسطین کے تمام علاقوں کی آزادی تک جدوجہد جار رکھنے پر حماس کی تاکید

    فلسطین کے تمام علاقوں کی آزادی تک جدوجہد جار رکھنے پر حماس کی تاکید

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹

    فلسطینی قیدیوں سے متعلق تحقیقاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے صرف اکتوبر کے مہینے میں پانچ سو فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پرتاکید

    غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پرتاکید

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵

    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسلامی مزاحمتی تحریک کی عالمی علماء یونین کے دوسرے اجلاس کے اختتامی اعلامیہ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید کی گئی ہے۔

  • شامی فوج کی العمر آئل فیلڈ کی جانب پیشقدمی

    شامی فوج کی العمر آئل فیلڈ کی جانب پیشقدمی

    Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳

    شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس، العمر آئل فیلڈ کے قریب پہنچ گئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • وعدہ صادق 4  کی 80 ویں لہر کے تحت اسرائیل کے خلاف نئے فوجی حملوں کا آغاز
    وعدہ صادق 4  کی 80 ویں لہر کے تحت اسرائیل کے خلاف نئے فوجی حملوں کا آغاز
    ۴ hours ago
  • امریکہ کی یکطرفہ اور بالادستی پر مبنی پالیسیاں عالمی سطح پر اس کی ساکھ کو کمزور کر رہی ہیں
  • امریکی سنیٹر: ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ کا اصل بوجھ امریکی عوام
  • امریکا نے مذاکرات کے ساتھ خیانت کی ہے پاکستان میں متعین ایرانی سفیرکی ارنا سے  گفتگو
  • ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: اپنی شکست کو نام سمجھوتہ کا نام نہ دو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS